: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،8فروری(ایجنسی) ملک کی تمام اپوزیشن پارٹیوں نے ملک میں بلٹ ٹرین پر لاکھوں کروڑ روپے خرچ کرنے کے بجائے ریلوے کی مالی حالت ٹھیک کرنے، مسافروں کے لئے ضروری سہولیات فراہم کرنے،
ٹرینوں کی ٹریفک میں ہونے والی تاخیر کو دور کرنے اور مال کی ڈھلائی کاریڈور کو درست کرنے کا لوک سبھا میں آج مطالبہ کیا۔اپوزیشن اراکین نے کہا کہ مسافروں کو سفر میں بنیادی سہولیات ملنی چاہئے۔اسے چاہئے کہ اس کی ٹرین وقت پر اپنی منزل پر پہنچے۔